Monday , June 18 2018
Home / جرائم و حادثات / دو افراد کی خودکشی

دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد۔/16اگسٹ، ( سیاست نیوز) مادنا پیٹ اور ترملگیری پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میںدو افراد نے خودکشی کرلی۔ مادنا پیٹ پولیس کے مطابق 38سالہ سرینواس ریڈی جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا مادنا پیٹ کے علاقہ میں رہتا تھا 15اگسٹ کو پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیماری اور خرابی صحت سے تنگ آکر ریڈی نے یہ انتہائی اقدام کیا۔ ترملگیری پولیس کے مطابق 28سالہ راجندر ریڈی جو ٹی این جی او کالونی میں رہتا تھا۔ اس نے مالی پریشانیوں کے سبب خودکشی کرلیا۔ پولیس نے یہ بات بتائی اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT