Friday , June 22 2018
Home / جرائم و حادثات / دو افراد ہلاک

دو افراد ہلاک

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) سکندرآباد اور کاچی گوڑہ ریلوے پولیس حدود میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ سکندرآباد ریلوے پولیس کے مطابق 65 سالہ ہنمنت راؤ کی نعش کو ریلوے پولیس نے ایک ٹرین سے برآمد کرلیا ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق ایک شخص جس کی عمر 35 سالہ بتائی گئی ہے ۔ تاہم اس کی شناخت نہیں ہوپائی

حیدرآباد /4 فروری ( سیاست نیوز ) سکندرآباد اور کاچی گوڑہ ریلوے پولیس حدود میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ جن میں ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ سکندرآباد ریلوے پولیس کے مطابق 65 سالہ ہنمنت راؤ کی نعش کو ریلوے پولیس نے ایک ٹرین سے برآمد کرلیا ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق ایک شخص جس کی عمر 35 سالہ بتائی گئی ہے ۔ تاہم اس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ عمدہ نگر اور بدویل کے درمیان چلتی ٹرین سے گرکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جسکی کل رات موت ہوگئی ۔ ریلوے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT