Thursday , November 23 2017
Home / سیاسیات / دو بی جے پی ایم پیز کے خلاف سندھیاکی تحریک مراعات شکنی

دو بی جے پی ایم پیز کے خلاف سندھیاکی تحریک مراعات شکنی

نئی دہلی ۔ /25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے چیف وہپ برائے لوک سبھا جو تیر آدتیہ سندھیا نے آج ایک تحریک مراعات شکنی دو بی جے پی ایم پیز کے خلاف پیش کی جنہوں نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں ان پر بے بنیاد الزامات عائد کئے تھے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے ایک مکتوب اسپیکر سمترا مہاجن کو روانہ کیا ۔

احمد پٹیل کا آج پرچہ نامزدگی
احمد آباد ۔ /25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر قائد احمد پٹیل آج راجیہ انتخابات کیلئے گجرات سے امیدوار نامزد کئے جانے کے بعد کل اپنا خرچہ نامزدگی داخل کریں گے ۔ ریاستی پارٹی ہیڈ کوارٹرس پر اس سلسلے می کانگریس ارکان اسمبلی کا ایک اجلاس منعقد ہوا ۔

 

Top Stories

TOPPOPULARRECENT