Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / دو خواتین کی خودکشی

دو خواتین کی خودکشی

حیدرآباد۔/6جون، ( سیاست نیوز ) سرو نگر اور سعیدآباد کے علاقہ میں دو خواتین نے خودکشی کرلی۔ سرو نگر پولیس کے مطابق 21سالہ خاتون سرویشا جو امبیڈکر نگر سرو نگر علاقہ کے ساکن سریش کمار کی بیوی تھی اس خاتون نے 27 مئی کو خودسوزی کرلی، اس خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہاسپٹل منتقل کیا گیا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی۔ سعید آباد پولیس کے مطابق 25سالہ لکشمی جو سعید آباد علاقہ کے ساکن پرشانت کی بیوی تھی، اس خاتون کے شوہر کی جانب سے شدید ہراسانی کا سامنا تھا اور اس ہراسانی سے تنگ آکر اس نے کل رات پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ سعیدآباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT