Wednesday , June 20 2018
Home / شہر کی خبریں / دو ریاستوں کے وجود میں آنے کی تاریخ میں تبدیلی کا مطالب!ہ

دو ریاستوں کے وجود میں آنے کی تاریخ میں تبدیلی کا مطالب!ہ

حیدرآباد 17 مئی ( این ایس ایس ) سیما آندھرا میں اقتدار حاصل کرنے والی تلگودیشم پارٹی اب 2 جون کی منتظر ہے جس دن آندھرا پردیش اور تلنگانہ ریاستیں وجود میں آجائیں گی ۔ معلوم ہوا ہے کہ پارٹی قائدین یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ دو ریاستوں کے وجود میں آنے کی تاریخ کو 2 جون سے پہلے ہی مقرر کیا جائے تاکہ آندھرا اور تلنگانہ میں حکومتیں حلف لے سکیں۔ و

حیدرآباد 17 مئی ( این ایس ایس ) سیما آندھرا میں اقتدار حاصل کرنے والی تلگودیشم پارٹی اب 2 جون کی منتظر ہے جس دن آندھرا پردیش اور تلنگانہ ریاستیں وجود میں آجائیں گی ۔ معلوم ہوا ہے کہ پارٹی قائدین یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ دو ریاستوں کے وجود میں آنے کی تاریخ کو 2 جون سے پہلے ہی مقرر کیا جائے تاکہ آندھرا اور تلنگانہ میں حکومتیں حلف لے سکیں۔ واضح رہے کہ ٹی آر ایس نے بھی ہائیکورٹ سے رجوع ہوتے ہوئے مرکز کو یہ ہدایت دینے کی خواہش کی ہے کہ دو ریاستوں کے وجود میں آنے کی تاریخ مزید پیشگی کی جائے تاکہ یہاں نئی حکومت حلف لے سکے ۔

TOPPOPULARRECENT