Monday , January 22 2018
Home / جرائم و حادثات / دو سارق گرفتار اور موٹر سیکلیں ضبط

دو سارق گرفتار اور موٹر سیکلیں ضبط

حیدرآباد /23 ستمبر ( سیاست نیوز ) راجندر نگر پولیس نے دو سارقوں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے مسروقہ موٹر سائیکلوں کو ضبط کرلیا ۔ کرائم انسپکٹر مسٹر پرکاش نے بتایا کہ 24 سالہ اے سرینواس عرف سینو ساکن بھوانی کالونی راجندر نگر اور 28 سالہ پی راجو رمیش ساکن قسمت پور راجندر نگر کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے دو موٹر سائیکلوں کو ضبط کرلیا جس میں ایک ہونڈا شائین AP25AD8319 اور ہیرو گلائمر AP20AE5772 شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT