Monday , June 18 2018
Home / شہر کی خبریں / دو سالہ خطاطی اور گرافک ڈیزائن ڈپلوما کورس میں مفت داخلے

دو سالہ خطاطی اور گرافک ڈیزائن ڈپلوما کورس میں مفت داخلے

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر حیدرآباد اور NCPUL نئی دہلی کے اشتراک سے دو سالہ کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن ڈپلوما کورس 2014-16 کے لیے داخلے جاری ہیں جس میں کوئی فیس نہیں اور کورس کی کتابیں ، اسٹیشنری مفت سربراہ کی جائے گی ۔ مرد و خواتین کے لیے حد عمر کم از کم 20 سال تا 50 سال مقرر ہے ۔ اس کورس میں خط نستعل

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر حیدرآباد اور NCPUL نئی دہلی کے اشتراک سے دو سالہ کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن ڈپلوما کورس 2014-16 کے لیے داخلے جاری ہیں جس میں کوئی فیس نہیں اور کورس کی کتابیں ، اسٹیشنری مفت سربراہ کی جائے گی ۔ مرد و خواتین کے لیے حد عمر کم از کم 20 سال تا 50 سال مقرر ہے ۔ اس کورس میں خط نستعلیق ، نسخ ، رقاع ، دیوانی ، طغریٰ اور شکستہ کی تربیت دی جائے گی ۔ گرافک میں لوگو ، مونو گرام ، برش ، اسکیچ اور فیملی کلرس کا امتزاج رہے گا ۔ 2 عدد پاسپورٹ سائز فوٹوز اور ایس ایس سی یا آئی ڈی زیراکس کاپی کے ساتھ 2 بجے دوپہر تا 5 بجے شام احاطہ روزنامہ سیاست ، روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈز حیدرآباد پر ملیں ۔ تفصیلات کیلئے جناب رضی الدین اقبال (انسٹرکٹر ) سے 9704770365 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT