Monday , December 18 2017
Home / دنیا / دو فلسطینی حملہ آور مغربی کنارے میں گولی مارکر ہلاک کردیئے گئے

دو فلسطینی حملہ آور مغربی کنارے میں گولی مارکر ہلاک کردیئے گئے

یروشلم ۔ /17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دو فلسطینی جنہوں نے ایک اسرائیلی فوجی کو مغربی کنارے کی ایک یہودی نوآبادی کے قریب چاقو زنی کی کوشش کی تھی ۔ فوج کے ہاتھوں گولی مارکر ہلاک کردیئے گئے ۔ تشدد کی ایک ماہ طویل لہر کے دوران یہ تازہ ترین واقعہ ہے ۔ حملہ آور خاتون کی عمر 20 سال تھی ۔

TOPPOPULARRECENT