Wednesday , September 26 2018
Home / جرائم و حادثات / دو نامعلوم خاتون نعشوں کی شناخت

دو نامعلوم خاتون نعشوں کی شناخت

شمس آباد ۔ 24 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد کے علاقہ مہانگر میں کل دو نامعلوم خواتین کی نعشیں برآمد ہوئی تھی جن کی شناخت ہوچکی ہے ۔ جن کی شناخت چندرا کلا 45 سالہ پیشہ لیبر ساکن شمس آباد اور دوسری خاتون کی شناخت وینکٹماں 24 سالہ ساکن محبوب نگر کی حیثیت سے کرلی گئی ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT