Thursday , November 22 2018
Home / جرائم و حادثات / دو کمسن لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے والا بوڑھا گرفتار

دو کمسن لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے والا بوڑھا گرفتار

تروپتی 14 مئی ( پی ٹی آئی ) اے پی کے سری کلا ہستی میں دو کمسن لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے والے 62 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کہا گیا سبا نائیڈو نامی شخص نے اپنے گھر کے چھت پر آٹھ اور سات سال عمر کی لڑکیوںکو لالچ دے کر بلایا اور ان کا جنسی استحصال کیا ۔ لڑکیوں کے والدین کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT