Friday , June 22 2018
Home / جرائم و حادثات / دو کیلو سونے کے ساتھ مسافر گرفتار

دو کیلو سونے کے ساتھ مسافر گرفتار

شمس آباد ۔ 13 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے دو کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب محمد ایوب آج شام دوبئی سے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پہنچا ان کے لگیج کی تلاش لینے پر کسٹمس عہدیداروں کو کپڑوں کے درمیان سے دو کیلو سونا برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرتے ہوئے سونے کو ضبط کرلیا اور مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT