Wednesday , September 26 2018
Home / سیاسیات / دو کے ماسوا تمام نئے وزراء نے ہندی میں حلف لیا

دو کے ماسوا تمام نئے وزراء نے ہندی میں حلف لیا

نئی دہلی ۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تلگودیشم کے وائی ایس چودھری اور بی جے پی کے ایم پی مغربی بنگال کے ببول سپریو کے سوا تمام وزراء نے آج ہندی میں حلف لیا ۔ مودی کابینہ میں شامل کئے گئے 21نئے اس نئے وزراء کے منجملہ 2نے انگلش میںحلف لیا ہے ۔ چودھری کا تعلق حیدرآباد سے ہے جب کہ سپریو مغربی بنگال کے آسنسول کے رکن ہیں ۔ مختار عباس نقوی ‘ منوہر

نئی دہلی ۔9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تلگودیشم کے وائی ایس چودھری اور بی جے پی کے ایم پی مغربی بنگال کے ببول سپریو کے سوا تمام وزراء نے آج ہندی میں حلف لیا ۔ مودی کابینہ میں شامل کئے گئے 21نئے اس نئے وزراء کے منجملہ 2نے انگلش میںحلف لیا ہے ۔ چودھری کا تعلق حیدرآباد سے ہے جب کہ سپریو مغربی بنگال کے آسنسول کے رکن ہیں ۔ مختار عباس نقوی ‘ منوہر پاریکر ‘ بنڈارو دتاتریہ ‘ راجیو پرتاپ رودی اور مہیش شرما نے خدا کے نام پر حلف لیا ۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے ان تمام کو خدا کے نام پر حلف دلایا ۔

TOPPOPULARRECENT