Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / دپیکا ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ سے باہر

دپیکا ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ سے باہر

پنانگ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کھلاڑی دپیکا پلیکل کو ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلہ میں مصر کی رانم ایل ولیلی کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی۔ عالمی درجہ بندی میں دپیکا کا گیارہواں مقام ہے جنھیں تیسرے درجہ کی رانم نے صرف 26 منٹوں میں ٹورنمنٹ سے باہر کردیا ہے۔ اِس سے قبل 2012 ء میں بھی مصر کی کھلاڑی نے دپیکا کو شکس

پنانگ 20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کھلاڑی دپیکا پلیکل کو ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلہ میں مصر کی رانم ایل ولیلی کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی۔ عالمی درجہ بندی میں دپیکا کا گیارہواں مقام ہے جنھیں تیسرے درجہ کی رانم نے صرف 26 منٹوں میں ٹورنمنٹ سے باہر کردیا ہے۔ اِس سے قبل 2012 ء میں بھی مصر کی کھلاڑی نے دپیکا کو شکست دی تھی۔ ورلڈ اسکوائش چمپئن شپ میں دپیکا کا بہترین مظاہرہ 2011 ء میں اُس وقت دیکھا گیا تھا جب وہ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔ ٹورنمنٹ میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والی ایک اور کھلاڑی جوشنا چنپا کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست ہوچکی ہے۔

TOPPOPULARRECENT