Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ایمسیٹ اور سنٹرل گورنمنٹ کے معلومات پر ایم اے حمید کا راست نشریہ پروگرام

دکن ریڈیو پر آج ایمسیٹ اور سنٹرل گورنمنٹ کے معلومات پر ایم اے حمید کا راست نشریہ پروگرام

حیدرآباد ۔ 7 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں بروز چہارشنبہ تین تا چار بجے دن ایمسیٹ کی کونسلنگ کے متعلق معلومات کے ساتھ سنٹرل گورنمنٹ کے کلریکل کیڈر کے سوالات کے جوابات ماہر تعلیم ایم اے حمید ریڈیو پر دیں گے۔ راست سوالات کرسکتے ہیں یا فون 040-24740024 پر 11 تا 4 بجے ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ پروگرام کوآرڈینٹر زاہد فاروقی اور صدیقہ فاطمہ نے سوالات کرنے کی اپیل کی ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT