Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ایمسیٹ سے متعلق ایم اے حمید کے سوال جواب کا نشریہ پروگرام

دکن ریڈیو پر آج ایمسیٹ سے متعلق ایم اے حمید کے سوال جواب کا نشریہ پروگرام

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جون : ( سیاست نیوز): دکن ریڈیو کے راست نشریہ پروگرام میں بروز چہارشنبہ 3 بجے تا 4 بجے ایمسیٹ سے متعلق سوالات کرسکتے ہیں ۔ فون نمبر 040-24740024 پر رینک اور کورس سے متعلق ماہر تعلیم ایم اے حمید سے مشاورت کرسکتے ہیں ۔ پروگرام کوآرڈینٹر زاہد فاروقی ہیں۔ صدیقہ فاطمہ معاون رہیں گی ۔

TOPPOPULARRECENT