Tuesday , December 11 2018

دکن ریڈیو پر آج ایمسیٹ / یو پی ایس سی پر ایم اے حمید کا راست نشریہ پروگرام

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو کے 107.8 کے راست نشریہ ہفتہ واری پروگرام میں چہارشنبہ شام 5 بجے ایمسیٹ کے رینک ، داخلے اور یو پی ایس سی کے سیول سرویس امتحانات پر ماہر تعلیم ایم اے حمید کے سوال جواب نشر ہوں گے ۔ امیدوار راست سوالات کرسکتے ہیں ۔ اور فون نمبر 040-24740029 پر 11 بجے تا 4 بجے شام سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ زاہد فاروقی پروگرام کوآرڈینٹر ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT