Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ایم اے حمید کا راست نشریہ

دکن ریڈیو پر آج ایم اے حمید کا راست نشریہ

حیدرآباد ۔ 12 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں بروز چہارشنبہ 5 تا 6 بجے ’ ایس ایس سی کے بعد کیا کریں ؟ ‘ کے موضوع پر ماہر تعلیم ایم اے حمید سوال جواب کے ذریعہ معلومات فراہم کریں گے ۔ سوالات صبح 11 تا 4 بجے کے دوران فون نمبر 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور دوران پروگرام راست سوالات کرسکتے ہیں ۔ مس منجو اینکر سوالات کریں گی ۔ مسرز فہیم انصاری ، محمد منیر پروگرام کو مرتب کرینگے۔ مسٹر زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر نے سوالات کے ذریعہ جوابات حاصل کرنے کی خواہش کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT