Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ایم اے حمید کے راست کیریئر پروگرام میں سوالات

دکن ریڈیو پر آج ایم اے حمید کے راست کیریئر پروگرام میں سوالات

حیدرآباد ۔ 14 اپریل (سیاست نیوز) دکن ریڈیو 107.8 پر راست نشریہ پروگرام میں آج چہارشنبہ شام 5 تا 6 بجے ’’ایس ایس سی انٹرمیڈیٹ اور ڈگری کے بعد‘‘ کیا مواقع ہیں، پر ماہر تعلیم ایم اے حمید کے سوالات کے جوابات دیں گے۔ اس پروگرام میں سوالات 11 تا 4 بجے 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں۔ پروگرام کوآرڈینیٹر زاہد فاروقی ہیں۔ معاونیت فہیم انصاری، محمد منیر فضا کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT