Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج تعلیمی پروگرام

دکن ریڈیو پر آج تعلیمی پروگرام

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں ڈگری اور پروفیشنل گریجویٹ امیدواروں کے لیے ریلوے میں روزگار کے مواقع اور تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II امتحانات کے متعلق سوال کے راست نشریہ میں ماہر تعلیم ایم اے حمید جوابات دیں گے ۔ صبح 11 تا 4 بجے شام 040-24740024 پر سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور شام 5 تا 6 بجے کے دوران پروگرام میں راست سوالات کرسکتے ہیں صدیقہ فاطمہ کوآرڈینٹر ہیں ۔ ریڈیو اسٹیشن ماسٹر زاہد فاروقی ، فہیم انصاری ، محمد منیر پروگرام کو مرتب کریں گے ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT