Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج تلنگانہ کی معلومات ایم اے حمید کے سوال و جواب

دکن ریڈیو پر آج تلنگانہ کی معلومات ایم اے حمید کے سوال و جواب

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں آج کا موضوع ’ تلنگانہ کی معلومات ‘ سرکاری ملازمتوں کے امتحان کے پس منظر میں رکھا گیا ہے ۔ اس میں ایم اے حمید تلنگانہ کی جغرافیہ ، تاریخ ، تحریکات ، پالیسی سے متعلق معلومات کو سوال و جواب کے ذریعہ پیش کریں گے ۔ انٹر ، ڈگری ، پی جی انجینئرس اس اہم موضوع پر فون نمبر 040-24740024 پر سوالات 11 تا 4 بجے ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور 5 بجے تا 6 بجے راست پوچھ سکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT