Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ٹیچرس امتحانات کے راست نشریہ میں ایم اے حمید کے سوال و جواب

دکن ریڈیو پر آج ٹیچرس امتحانات کے راست نشریہ میں ایم اے حمید کے سوال و جواب

حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں آج شام 5 بجے تا 6 بجے ایم اے حمید ٹیچرس کے امتحانات ٹیٹ اور ڈی ایس سی کی معلومات پر سوال و جواب کے ذریعہ فراہم کریں گے ۔ صبح 11 بجے تا 4 بجے فون نمبر 040-2740024 پر سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں یا دوران پروگرام 5 تا 6 بجے راست سوالات کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT