Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر آج ٹیچرس کے ٹیٹ ، ڈی ایس سی ، امتحانات پر ایم اے حمید کے راست سوال و جواب نشر

دکن ریڈیو پر آج ٹیچرس کے ٹیٹ ، ڈی ایس سی ، امتحانات پر ایم اے حمید کے راست سوال و جواب نشر

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ کو 5 تا 6 بجے ٹیچرس کے امتحانات ٹیٹ اور ڈی ایس سی پر ایم اے حمید کے سوال و جواب نشر ہوں گے ۔ صبح 11 تا 4 بجے فون نمبر 040-24740024 پر سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ مسٹر زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن ماسٹر ، فہیم انصاری ، محمد منیر ، پروگرام کو مرتب کریں گے ۔ صدیقہ فاطمہ کوآرڈینٹر ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT