Sunday , January 21 2018
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر ایس ایس سی / اوپن ایس ایس سی پر سوال و جوابات

دکن ریڈیو پر ایس ایس سی / اوپن ایس ایس سی پر سوال و جوابات

حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 ہر چہارشنبہ کو تعلیم سے متعلق سوالات کے راست جوابات ماہر تعلیم ایم اے حمید دیں گے ۔ مسٹر زاہد فاروقی اور ان کے معاون مس صفا نے اب موضوع دیا ہے ۔ ’ ایس ایس سی امتحان میں ہونے والی تبدیلیاں اور اوپن ایس ایس سی ‘ اس سے متعلق کوئی بھی سوال فون نمبر 040-24740024 دفتر سیاست دکن ریڈیو پر منگل 12 تا 4 بجے ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ چہارشنبہ 12 نومبر کو شام 5 بجے ایم اے حمید سے راست سوال جواب سماعت کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT