Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو پر راست نشریہ پروگرام ایم اے حمید کی تعلیمی معلومات

دکن ریڈیو پر راست نشریہ پروگرام ایم اے حمید کی تعلیمی معلومات

حیدرآباد ۔ 14 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام کے اوقات ماہ رمضان 5 تا 6 بجے شام کے بجائے 3 تا 4 بجے رکھے گئے ہیں ۔ چہارشنبہ 15 جون کو تعلیم اور روزگار سے متعلق سوالات کے جوابات ایم اے حمید دیں گے ۔ اس کے لیے امیدوار ایسے سوالات فون نمبر 040-24740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ مس منجو سے دوران پروگرام بھی سوالات کرسکتے ہیں ۔ محمد منیر پروگرام کوآرڈینٹر ہیں ۔ زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر اور فہیم انصاری پروگرام ترتیب دیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT