Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو کا تعلیم و روزگار پر کل پروگرام ، راست نشریات

دکن ریڈیو کا تعلیم و روزگار پر کل پروگرام ، راست نشریات

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 پر ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 15 اپریل کو شام 5 بجے نشر ہونے والے سوال جواب کا موضوع ’ ایس ایس سی ، انٹرمیڈیٹ ، ڈگری ‘ کے بعد کیا کریں ‘ رکھاگیا ہے ۔ جناب زاہد فاروقی پروگرام کوآرڈینٹر و ریڈیو اسٹیشن ماسٹر نے طلباء وطالبات سے سوالات کرنے اور ریکارڈ کروانے کی اپیل کی ۔ فو

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 پر ہفتہ واری راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 15 اپریل کو شام 5 بجے نشر ہونے والے سوال جواب کا موضوع ’ ایس ایس سی ، انٹرمیڈیٹ ، ڈگری ‘ کے بعد کیا کریں ‘ رکھاگیا ہے ۔ جناب زاہد فاروقی پروگرام کوآرڈینٹر و ریڈیو اسٹیشن ماسٹر نے طلباء وطالبات سے سوالات کرنے اور ریکارڈ کروانے کی اپیل کی ۔ فون 040-24740024 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT