Sunday , November 19 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو 107.8 پر آج انٹر بی پی سی طلبہ کے مواقع پر کورسز پر ایم اے حمید کے سوال جواب

دکن ریڈیو 107.8 پر آج انٹر بی پی سی طلبہ کے مواقع پر کورسز پر ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 کے است نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ 20 جولائی 5 تا 6 بجے انٹر بی پی سی طلبہ کے تعلیمی مواقع پر ایم اے حمید کے سوال جواب ہوں گے ۔ امیدوار 040-24740024 پر 11 تا 4 بجے مس منجو کو سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ محمد منیر کوآرڈینٹر ہے ۔ زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر اور فہیم انصاری پروگرام مرتب کرینگے ۔۔

TOPPOPULARRECENT