Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو 107.8 پر آج انٹر کے بعد کورسز پر ایم اے حمید کا راست نشریہ

دکن ریڈیو 107.8 پر آج انٹر کے بعد کورسز پر ایم اے حمید کا راست نشریہ

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ کو 5 بجے تا 6 بجے انٹر میڈیٹ کے بعد کورسز اور مواقع پر ایم اے حمید سوالات کے جوابات کے ذریعہ معلومات فراہم کرینگے ۔ مس منجو اینکرنگ کریگی ۔ 11 بجے تا 4 بجے 040-24740024 پر سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ فہیم انصاری اور محمد منیر پروگرام مرتب کرینگے ۔ زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT