Monday , January 22 2018
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو 107.8 پر آج 2015 کے انٹرنس امتحانات ایمسیٹ ، آئی سٹ ، بی ایڈ کے لیے ایم اے حمید سے راست سوالات کیجئے

دکن ریڈیو 107.8 پر آج 2015 کے انٹرنس امتحانات ایمسیٹ ، آئی سٹ ، بی ایڈ کے لیے ایم اے حمید سے راست سوالات کیجئے

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 پر راست نشریہ پروگرام میں آج چہارشنبہ شام 5 بجے تا 6 بجے سال 2015 کے اہم انٹرنس امتحانات ایمسیٹ ، آئی سیٹ ، بی ایڈ اور دیگر انٹرنس کی معلومات ماہر تعلیم ایم اے حمید پیش کریں گے ۔ سامعین صبح 11 تا 4 بجے تک ان سے جڑے سوالات فون نمبر 040-2740024 پر ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور دوران پروگرام راست سوالات پوچھ سکتے ہیں ۔ زاہد فاروقی پروگرام کوآرڈینٹر ہیں ۔ فہیم انصاری ، محمد منیر ، صنعا ، یاسمین معاون رہیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT