Thursday , January 18 2018
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو 107.8 پر انٹرنس امتحانات ایمسٹ ایڈسیٹ،

دکن ریڈیو 107.8 پر انٹرنس امتحانات ایمسٹ ایڈسیٹ،

آئی سیٹ کیلئے آج ایم اے حمید کا راست نشریہ

آئی سیٹ کیلئے آج ایم اے حمید کا راست نشریہ
حیدرآباد 17 مارچ (سیاست نیوز) دکن ریڈیو 107.8 پر راست نشریہ پروگرام میں آج چہارشنبہ کو شام 5 بجے تا 6 بجے انٹرنس امتحان سال 2015 کی معلومات ماہر تعلیم ایم اے حمید بتائیں گے۔ اس میں تلنگانہ ریاست کے ایمسیٹ (انجینئرنگ ؍ میڈیسن) ، آئی سیٹ (ایم بی اے) ، ایڈ سیٹ (بی ایڈ) کے علاوہ لا سیٹ ، پی جی سٹ سے متعلق کوئی بھی سوال فون نمبر 040-24740024 پر 12 بجے تا 4 بجے تک ریکارڈ کرواسکتے ہیں اور دوران پروگرام 5 بجے سے راست سوال کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT