Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / دکن ریڈیو 107.8 پر تعلیم و روزگار پر ایم اے حمید کے سوال جواب

دکن ریڈیو 107.8 پر تعلیم و روزگار پر ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 کے راست نشریہ پروگرام میں چہارشنبہ کو 5 بجے شام تا 6 بجے تعلیم اور روزگار سے متعلق سوالات کے جوابات ایم اے حمید دیں گے ۔ پروگرام کوآرڈینٹر محمد منیر سوالات کو مرتب کریں گے ۔ 11 بجے تا 4 بجے 24510012 پر سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔ زاہد فاروقی ریڈیو اسٹیشن منیجر اور فہیم انصاری ترتیب کار ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT