Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / دھرم پوری حلقہ اسمبلی میں انتخابی جنرل مبصر کا دورہ

دھرم پوری حلقہ اسمبلی میں انتخابی جنرل مبصر کا دورہ

دھرم پوری /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام آنتخابات 2014 کے ضمن میں دھرم پوری ، منچریال ، بیلم پلی ، چنور ، حلقہ اسمبلیوں کے انتخابی مبصر کی حیثیت سے چترنجن سنگھ چہارشنبہ کو ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا کے ساتھ کلکٹر کے چیمبر میں اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع کریم نگر میں ایک عادل آباد ضلع کے 3 اسمبلی حلقہ جات کے انتخابات

دھرم پوری /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عام آنتخابات 2014 کے ضمن میں دھرم پوری ، منچریال ، بیلم پلی ، چنور ، حلقہ اسمبلیوں کے انتخابی مبصر کی حیثیت سے چترنجن سنگھ چہارشنبہ کو ضلع کلکٹر ایم ویرا برہمیا کے ساتھ کلکٹر کے چیمبر میں اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ضلع کریم نگر میں ایک عادل آباد ضلع کے 3 اسمبلی حلقہ جات کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں مبصر کی حیثیت سے تعینات کی گئی ۔ منچریال انتخابات سے متعلق مسائل و شکایت ہوتو فون نمبرات 08736-238525 / 8331018148 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT