Thursday , June 21 2018
Home / ہندوستان / دھماکو اشیاء کے ساتھ اسلحہ سربراہ کرنے والا گرفتار

دھماکو اشیاء کے ساتھ اسلحہ سربراہ کرنے والا گرفتار

جمشیدپور۔8جون ( سیاست ڈاٹ کام ) سریکلا۔کارسوال ضلع سے متصل موضع کردویا سے اسلحہ سربراہ کرنے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ سیکیورٹی عملہ نے نریش ساؤ کو گرفتار کیا ۔ وہ اپنے ساتھ دھماکو اشیا لے جارہا تھا جس میں کارتوس کے چھوٹے ٹکڑے ‘ اے کے 47 کی گولیاں شامل تھیں ۔ پولیس نے کہاکہ بوسٹر‘ ڈیٹونیٹرس ‘ پانچ /چھ اے ٹی ایم کارتوس ‘ 3سم کارڈس ‘ نکسل لٹریچر‘ پن ڈرائیو اور 37000روپئے بھی برآمد کئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT