Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / دھماکو اشیاء کے گودام میں دھماکہ ، تین ہلاک

دھماکو اشیاء کے گودام میں دھماکہ ، تین ہلاک

بیجنگ ۔ 28 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے وسطی صوبہ ہنان پٹاخوں کا اسٹاک رکھنے والے ایک گودام میں ہوئے دھماکے میں کم و بیش تین افراد ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے ۔ صوبہ شیژنگ میں گودام کو دھماکو اشیاء رکھنے کیلئے غیرقانونی طور پر استعمال کیا جارہا تھا۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژینہوا کی اطلاع کے مطابق اس حادثہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT