Saturday , December 15 2018

دھماکہ کیس میں گرفتار 6 ملزمین کا دوبارہ عدالتی ریمانڈ

گوہاٹی 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )بردوان دھماکہ کیس میں ملوث ہونے کے شبہ میں آسام کے ضلع بارپیٹ سے گرفتار 6 افراد کو آج مزید 14 یوم کیلئے عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ان ملزمین کی 14 روزہ ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر کام روپ چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا محروسین میں ایک باپ بیٹا سراج علی خاں اور شیخ الاسلام ،رفیق الاسلام ،ظہور ال

گوہاٹی 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )بردوان دھماکہ کیس میں ملوث ہونے کے شبہ میں آسام کے ضلع بارپیٹ سے گرفتار 6 افراد کو آج مزید 14 یوم کیلئے عدالتی تحویل میں دیدیا گیا ان ملزمین کی 14 روزہ ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر کام روپ چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا محروسین میں ایک باپ بیٹا سراج علی خاں اور شیخ الاسلام ،رفیق الاسلام ،ظہور الدین ، غلام عثمان اور سرویش علی شامل ہیں جن کا تعلق بارپٹ ضلع کے مختلف دیہاتوں سے ہے انہیں جمعیۃ المجاہدین بنگلہ دیش سے وابستگی کے شبہ میں 10 اکٹوبر کو گرفتار کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT