Sunday , December 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / دھونی صرف 9 رنز بنا کر آؤٹ

دھونی صرف 9 رنز بنا کر آؤٹ

آلور (کرناٹک) ، 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایم ایس دھونی ڈومیسٹک کرکٹ کو اپنی واپسی پر صرف 9 رنز بنا پائے لیکن جھارکھنڈ وجئے ہزارے ٹروفی کے اوپننگ گروپ B لیگ میچ میں آج یہاں پُرجوش جموں اینڈکشمیر کو 9 رنز سے ہرانے میں کامیاب ہوگیا۔ پہلے بیٹنگ میں جھارکھنڈ 50 اوورز میں 210 پر آل آؤٹ ہوا مگر پھر جے اینڈ کے کو مقررہ اوورز میں 201/7 تک محدود رکھا۔
کوہلی بھی ریسلنگ ٹیم کے مالک بنے
نئی دہلی ، 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈیا ٹسٹ کیپٹن ویراٹ کوہلی دوسرے کرکٹر بنے جنھوں نے روہت شرما کے بعد پرو ریسلنگ لیگ (پی ڈبلیو ایل) کی صفوں میں مالکانہ حقوق کے ساتھ شامل ہوگئے، جیسا کہ انھیں آج بنگلورو یودھاز کے شریک مالک نامزد کیا گیا ہے۔ اس لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں چھ شہروں کے فرنچائز مسابقت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT