Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / دھونی نے بغیر پیاڈوں کے کیپنگ کی

دھونی نے بغیر پیاڈوں کے کیپنگ کی

پرتھ ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی پھر ایک مرتبہ گلی کرکٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف بغیر پیاڈوں کے کیپنگ کی ۔ 14 ویں اوور کے درمیان میں دھونی نے اجنکیا رہانے کو بیٹسمین کے قریب فیلڈنگ کیلئے طلب کرتے ہوئے انھیں اپنے پیاڈس اُتارکر دیدیئے ۔ اشون کی بولنگ پر یہ منظر دیکھنے کو ملا کیونکہ

پرتھ ۔ 6 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی پھر ایک مرتبہ گلی کرکٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف بغیر پیاڈوں کے کیپنگ کی ۔ 14 ویں اوور کے درمیان میں دھونی نے اجنکیا رہانے کو بیٹسمین کے قریب فیلڈنگ کیلئے طلب کرتے ہوئے انھیں اپنے پیاڈس اُتارکر دیدیئے ۔ اشون کی بولنگ پر یہ منظر دیکھنے کو ملا کیونکہ اوور کے درمیان میں پیاڈوں کی طلب کو امپائرس کی جانب سے اجازت نہیں دی جاتی لہذا دھونی نے یہ حکمت عملی احتیار کی ۔

TOPPOPULARRECENT