Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / دھون کا آئی سی سی ایونٹ میں نیا ریکارڈ

دھون کا آئی سی سی ایونٹ میں نیا ریکارڈ

لندن ۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی اوپنر شکھر دھون آئی سی سی کے ونڈے ایونٹس میں تیز ترین ایک ہزار رنزمکمل کرنے والے چھٹے ہندوستانی بیٹسمین بن گئے۔چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کیخلاف انہوں نے سچن تنڈولکر اور سورو گنگولی کو بھی ریکارڈ سے محروم کیا ہے جنہوں نے بالترتیب 18اور 16 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT