Saturday , November 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / دھوکہ بازوں کے جھانسے میں نہ ا ٓنے عوام سے یس۔پی۔اننت شرما کی اپیل

دھوکہ بازوں کے جھانسے میں نہ ا ٓنے عوام سے یس۔پی۔اننت شرما کی اپیل

جگتیال 22 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرنیوز) لالچ بتاکرکم قیمت میں خالص سونا بتاکر نقلی فروخت کرنے والے کرناٹک ریاست سے تعلق رکھنے والے 2 دھوکہ بازوں کو جگتیال پویس نے گرفتارکیا جنکے قبضہ سے 2.80لاکھ نقد رقم اور فروخت کردہ 11/4کیلو نقلی سونا ضبط ضلع یس۔پی۔ ۔اننت شرما کی پویس اسیٹشن میں پریس کا نفرنس میڈیا کے سامنے 2خاطیوں او رضبط شدہ رقم اور سونا کو کیا پیش۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ عوام لالچ میں لاکر دھوکہ بازوں کے جھانے میں آکر دھوکہ کھارہے ہیں انہوں نے عوام سے اپیل کی کے اسطرح کے جھانسوں میں نہ آئیں ، انہوں نے کہا کہ جگتیال سے تعلق رکھنے والے بییالہ وینکٹشور رائو ولد لکشمن رائو عمر 30سالہ ساکن ویانگر جگتیال کو 10نومبر کو نہ معلوم افراد نے فون کرتے ہوئے انھیں بتایا کہ ہمیں کھدوائی کے دورآن سونا ملاہے لہذا آپکو فرورت ہے تو 3لاکھ روپیوں میں 1/4کیلو سونا دینے کی بات کہی جس پر  وینکٹشور رائو نے ان سے رجوع ہوکر بات کرنے پر انہوں نے اصلی سونا ہے اگر آپ چیک کروانا چاہتے  ہیں تو یہ نمونہ ہے لیکر جانے کا بھروسہ دیا جس پر وینکیٹشور نے اس نمونے کو لیکر سونا رکے پاس پہنچ کر ٹسٹکروایا  جہاں پر خالص سونا بتانے پر اس نے 3لاکھ نئی کرنسی کو ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے 2دو افراد جسکا نام کواڈی روی چندرا عرف روی کمار ولد گنگپا عمر 27سال ساکن بتھانلی تعلقہ کوڈلیگی ضلع بلاری اور کواڈی سرنیکائت عرف سریش ولد گنگپا عمر 30سال ساکن پوانا پور تعلقہ ارپانلی ضلع دیونگری چچازاد بھائیوں کو  وینکیٹشور رائو نے حوالے کر کے سونا حاصل کیا جب ٹیسٹ کروانے پر نقلی بتانے پر  وینکیٹشور رائو نے جگتیال پویس میں 10ڈسمبر 2016کو شکایت کی جگتیال پویس مقدمہ درج کرکے Cr. No. 267/2016 Sec. 420 IPC انکی گرفتاری کیلئے کاروائی شروع کی ایک ٹیم کو تشکیل دی گی، لکشمی نارائنہ سب انسپکٹر رایکل ،ID Party کانسٹیبل راجو اور وینکٹیاء نے کرناٹک پہنچ کر سیل فونس ٹاورس کی مدد سے انکو گرفتار کر تے ہو ئے انکے قبضہ سے 2.80لاکھ روپئے نقد نئی کرنسی ضبط کرلی ضلع یس۔پی۔ نے پویس کی جانب سے خاطیوں کی گرفتاری پر پویس ٹیم ستائیش کرتے ہوئے انھیںریوارڈ انعام سے نوازا ۔

TOPPOPULARRECENT