Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / دھوکہ دہی کا ملزم 20 سال بعد گرفتار

دھوکہ دہی کا ملزم 20 سال بعد گرفتار

نئی دہلی 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام )سی بی آئی نے 20 سال کی جدوجہد کے بعد دھوکہ دہی کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اشوک سیٹھی نامی اس ملزم کو فرید آباد میں گرفتار کیا گیا ۔ اشوک سیٹھی 14.86 لاکھ روپئے کا سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے جو ماضی میں موہن میکنس لمیٹیڈ کا ڈپو منیجر تھا ۔ اس کے خلاف دھوکہ دہی او

نئی دہلی 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام )سی بی آئی نے 20 سال کی جدوجہد کے بعد دھوکہ دہی کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ اشوک سیٹھی نامی اس ملزم کو فرید آباد میں گرفتار کیا گیا ۔ اشوک سیٹھی 14.86 لاکھ روپئے کا سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے جو ماضی میں موہن میکنس لمیٹیڈ کا ڈپو منیجر تھا ۔ اس کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلسازی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ وہ گذشتہ 20 سال سے تحقیقاتی ایجنسیوں کو مطلوب تھا ‘بالآخر اسے ہریانہ کے فرید آباد ضلع میں گرفتار کیا گیا ۔

سنجے نروپم کا گیلانی کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے مرکز پر زور
گوہاٹی /22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کل ہند کانگریس کے ترجمان سنجے نروپم نے آج مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ سید علی شاہ گیلانی کو جو سخت گیر حریت کانفرنس کے قائد ہیں، پاسپورٹ جاری کرنے سے گریز کرے۔ اگر گیلانی اور حریت کے دیگر قائدین کی سرگرمیاں ہندوستان دشمن ہیں تو حکومت ہند کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ انھیں پاسپورٹ جاری نہیں کیا جانا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT