Saturday , December 16 2017
Home / عرب دنیا / دہشت گردوں سے روابط پر یمنیوں پر امریکہ اور خلیجی حلیفوں کی تحدیدات

دہشت گردوں سے روابط پر یمنیوں پر امریکہ اور خلیجی حلیفوں کی تحدیدات

ریاض۔ 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) خلیجی عرب حلیف ممالک کے ساتھ ہم آہنگ کوشش کرتے ہوئے امریکہ نے 9 یمنی شہریوں پر جن پر دہشت گرد گروپس کو مالیہ فراہم کرنے کا شبہ ہے، تازہ تحدیدات عائد کردیں۔ وزیرفینانس امریکہ اسٹیون ماچن نے کل تحدیدات کا سرمایہ کاری کانفرنس سے ملک کے دارالحکومت میں خطاب کرتے ہوئے تحدیدات کا اعلان کیا۔ وہ مشرق وسطیٰ کے دورہ میں عرب امارات، قطر اور یروشلم کا بھی دورہ کرنے والے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT