Thursday , January 18 2018
Home / پاکستان / دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر رہیںگے : نواز شریف

دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر رہیںگے : نواز شریف

اسلام آباد، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام کو پہنچے گی۔ وزیراعظم نے پشاور میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ ایسی کارروائیوں سے قوم کا عزم

اسلام آباد، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام کو پہنچے گی۔ وزیراعظم نے پشاور میں سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ اور کہا کہ ایسی کارروائیوں سے قوم کا عزم کمزور نہیں کیا جا سکتا، پوری قوم دہشت گردی کیخلاف سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔

TOPPOPULARRECENT