Monday , December 11 2017
Home / عرب دنیا / دہشت گردوں کی مصری پولیس سے جھڑپ، 14 ملازمین ہلاک

دہشت گردوں کی مصری پولیس سے جھڑپ، 14 ملازمین ہلاک

قاہرہ ۔ /20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 14 پولیس افسر ہلاک اور دیگر 8 زخمی ہوگئے جبکہ ان کی جھڑپ مصر کے شہر جیزہ میں دہشت گردوں سے ہوگئی ۔ دہشت گردوں کے ساتھ صحرائے الوہات (جیزہ) میں دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 14 پولیس افسر ہلاک ہوگئے ۔جبکہ دیگر 7 زخمی ہیں ۔ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کے دوران یہ جھڑپ ہوئی تھی ۔ وزارت داخلہ نے اس واقعہ پر ہنوز کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔ تاحال سینکڑوں پولیس ملازمین ہلاک ہوچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT