Tuesday , June 19 2018
Home / عرب دنیا / دہشت گردی ایک گھناونا جرم، سعودی علماء کا فتویٰ

دہشت گردی ایک گھناونا جرم، سعودی علماء کا فتویٰ

ریاض ۔17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سب سے اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ کے علماء نے دہشت گردی کو گھناونا جرم قرار دیتے ہوئے ایک فتویٰ جاری کیا ہے دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث خاص کر مملکت اسلامیہ کے اشاروں پر کام کرنے والے افراد کو شرعی قوانین کے مطابق سخت ترین سزاء دی جانی چاہئے۔ مذہبی امور کی سینئر کونسل نے کہا کہ سعودی عرب نے نہ صر

ریاض ۔17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سب سے اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ کے علماء نے دہشت گردی کو گھناونا جرم قرار دیتے ہوئے ایک فتویٰ جاری کیا ہے دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث خاص کر مملکت اسلامیہ کے اشاروں پر کام کرنے والے افراد کو شرعی قوانین کے مطابق سخت ترین سزاء دی جانی چاہئے۔ مذہبی امور کی سینئر کونسل نے کہا کہ سعودی عرب نے نہ صرف مملکت اسلامیہ عمل پیرا افراد کے خلاف کارروائی کی کوشش شروع کی ہے بلکہ القاعدہ اور یمن میں باغی گروپ کے خلاف بھی حکومت کی حمایت کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT