Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست جا ری،پاکستان کا تیسرا نمبر

دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست جا ری،پاکستان کا تیسرا نمبر

نیو یارک۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست جا ری کی گئی ہے، جس کے مطابق پاکستان دہشت گردی سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق 2013 ء میں شدت پسندی کے واقعات کے مقابلے میں ہلاکتوں کی تعداد میں61 فیصد اضافہ ہوا۔2013ء میں تقریباً18,000 افراد ہلاک ہوئے جبکہ گزشتہ سال میں دنیا بھرمیں 10 ہزار دہش

نیو یارک۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست جا ری کی گئی ہے، جس کے مطابق پاکستان دہشت گردی سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق 2013 ء میں شدت پسندی کے واقعات کے مقابلے میں ہلاکتوں کی تعداد میں61 فیصد اضافہ ہوا۔2013ء میں تقریباً18,000 افراد ہلاک ہوئے جبکہ گزشتہ سال میں دنیا بھرمیں 10 ہزار دہشت گردانہ حملے ہوئے تھے۔ ان حملوں میں 80 فیصد ہلاکتیں عراق، شام، افغانستان، پاکستان، نائیجیریا میں پیش آئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT