Wednesday , June 20 2018
Home / ہندوستان / دہشت گردی کا اصلی چہرہ بے نقاب : راج ناتھ سنگھ

دہشت گردی کا اصلی چہرہ بے نقاب : راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ایک اسکول پر ہوئے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس غیر انسانی حملہ نے دہشت گردی کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔ مسٹر راج ناتھ سنگھ نے اپنے صحافتی بیان میں کہاکہ ’’میں پشاور کے اسکول پر ہوئے اس دہشت گرد حملہ کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ اس بے رحمانہ اور غیر انس

نئی دہلی 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ایک اسکول پر ہوئے دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس غیر انسانی حملہ نے دہشت گردی کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔ مسٹر راج ناتھ سنگھ نے اپنے صحافتی بیان میں کہاکہ ’’میں پشاور کے اسکول پر ہوئے اس دہشت گرد حملہ کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ اس بے رحمانہ اور غیر انسانی حملہ نے دہشت گردی کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا ہے‘‘۔

آئندہ ماہ گجراتی ایونٹ میں جان کیری کی شرکت
احمد آباد ۔ 16 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت گجرات نے آج اعلان کیا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری آئندہ ماہ منعقد شدنی ’وائبرنٹ گجرات سمٹ‘ میں شرکت کریں گے۔ ریاستی وزیر فینانس سوربھ پٹیل نے آج یہاں صحافتی بیان میں کہا کہ کیری جو امریکی حکومت کے سرکاری نمائندے کی حیثیت سے سمٹ میں شریک ہوں گے، ان کے ہمراہ امریکی سفیر برائے ہندوستان کیتھلین اسٹیفنس ہوں گی۔

TOPPOPULARRECENT