Tuesday , January 23 2018
Home / شہر کی خبریں / دہشت گرد حملے کی اطلاع پر تروملا میں چوکسی

دہشت گرد حملے کی اطلاع پر تروملا میں چوکسی

تروپتی ۔ 22 ۔ اپریل (پی ٹی آئی) تروملا اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں سیکوریٹی سخت کردی گئی ہے۔ پوری اور اڈیشہ کے دیگر علاقوں میں انڈین مجاہدین کے دو کارکنوں کے دورہ کی اطلاع کے بعد لارڈ وینکٹیشورا مندر پر چوکسی بڑھادی گئی ہے۔ ٹمپل ذرائع نے کہا کہ مندر آنے والے یاتریوں کی سلامتی کیلئے پولیس نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔ اس پہاڑی علاقہ کو آ

تروپتی ۔ 22 ۔ اپریل (پی ٹی آئی) تروملا اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں سیکوریٹی سخت کردی گئی ہے۔ پوری اور اڈیشہ کے دیگر علاقوں میں انڈین مجاہدین کے دو کارکنوں کے دورہ کی اطلاع کے بعد لارڈ وینکٹیشورا مندر پر چوکسی بڑھادی گئی ہے۔ ٹمپل ذرائع نے کہا کہ مندر آنے والے یاتریوں کی سلامتی کیلئے پولیس نے تلاشی مہم شروع کی ہے۔ اس پہاڑی علاقہ کو آنے والے تمام موٹر گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی ہے۔ خصوصی بم اسکواڈ کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT