Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / دہشت گرد ڈرون بم استعمال کرسکتے ہیں، برطانوی ماہرین کا انتباہ

دہشت گرد ڈرون بم استعمال کرسکتے ہیں، برطانوی ماہرین کا انتباہ

لندن ۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) تجارتی پیمانے پر دستیاب ڈرون طیارہ بشمول دولت اسلامیہ کے جنگجو نیوکلیئر برقی توانائی اسٹیشنس پر حملہ کرنے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔ بڑی تقاریب جیسے G-7 چوٹی کانفرنس یا وزیراعظم کی کار پر ڈرون بم سے حملے ممکن ہیں۔ ریموٹ کنٹرول پراجکٹ نے صف اول کے صیانتی دانشور گروپ آکسفورڈ ریسرچ نے 200 ڈرون طیاروںکا مشاہدہ کرکے یہ قطعی نتیجہ اخذ کیا ہیکہ انہیں تازہ واجبی قیمت میں اور مؤثر فضائی ترقی یافتہ دھماکو آلات سے آراستہ کیا جاسکتا ہے۔ روزنامہ گارجین نے اس کی اطلاع دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT