Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / دہلی اجتماعی عصمت ریزی مقدمہ

دہلی اجتماعی عصمت ریزی مقدمہ

دو مجرمین کو سزائے موت پر حکم التواء

دو مجرمین کو سزائے موت پر حکم التواء
نئی دہلی ۔ 15 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سپریم کورٹ نے دہلی اجتماعی عصمت ریزی مقدمہ میں دو مجرمین مکیش اور پون کی سزائے موت پر 31 مارچ تک حکم التواء عائد کیا ۔ اس مقدمہ میں چار مجرمین کو سزائے موت سنائی گئی جن میں دو مکیش اور پون اس وقت سپریم کورٹ سے رجوع ہوئے جب ہائی کورٹ نے ٹرائیل کورٹ کے فیصلہ کو برقرار رکھا تھا ۔۔

مسافرطیارہ کے ٹائرمیں آتشزدگی
واشنگٹن ۔ 15 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نیسلوانیا میں ٹیک آف کے دوران مسافر طیارہ کے ٹائر میں آگ بھڑک اٹھی تاہم تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ۔ فلے ڈیلفیا انٹر نیشنل ایئر پورٹ حکام کے مطابق یو ایس ایئرویز کی فلائیٹ 1702پر 149مسافر اور عملے کے 5ارکان سوار تھے تاہم ٹیک آف سے قبل ہی پائلٹ کو فنی خرابی کا علم ہوگیا اور طیارہ کے مسافروں کو ہنگامی طور پر باہر نکال لیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT