Thursday , June 21 2018
Home / ہندوستان / دہلی اسمبلی اسپیکر کے خلاف وارنٹ

دہلی اسمبلی اسپیکر کے خلاف وارنٹ

نئی دہلی ۔ /21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مقامی عدالت نے آج دہلی اسمبلی اسپیکر رام نواس گوئل کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے ۔ وہ 2008 ء کے فسادات مقدمہ میں عدالت میں حاضر ہونے میں ناکام رہے تھے ۔ میٹروپولیٹین مجسٹریٹ سنیل کمار شرما نے /12 جنوری کو دی گئی ہدایت کے مطابق حاضر نہ ہونے کی بنا گوئل کے خلاف آج وارنٹ جاری کیا ۔ اس مقدمہ میں پولیس ن

نئی دہلی ۔ /21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مقامی عدالت نے آج دہلی اسمبلی اسپیکر رام نواس گوئل کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیا ہے ۔ وہ 2008 ء کے فسادات مقدمہ میں عدالت میں حاضر ہونے میں ناکام رہے تھے ۔ میٹروپولیٹین مجسٹریٹ سنیل کمار شرما نے /12 جنوری کو دی گئی ہدایت کے مطابق حاضر نہ ہونے کی بنا گوئل کے خلاف آج وارنٹ جاری کیا ۔ اس مقدمہ میں پولیس نے 21 افرادبشمول گوئل اور بی جے پی لیڈر ہرش وردھن (موجودہ مرکزی وزیر) کے خلاف چارج شیٹ پیش کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT