Sunday , September 23 2018
Home / سیاسیات / دہلی اسمبلی انتخابات روکنے سے ہائیکورٹ کا انکار

دہلی اسمبلی انتخابات روکنے سے ہائیکورٹ کا انکار

نئی دہلی 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ نے آج 7 فبروری کو مقرر اسمبلی انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ ایک درخواست پیش کرتے ہوئے شکایت کی گئی تھی کہ نامزدگی کی آخری تاریخ تک بھی اُن افراد کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے جنھیں انتخابات میں مقابلہ کرنے سے منع کردیا گیا ہے۔ جسٹس ویبھو باھکرو نے کہاکہ یہ درخواست قبول نہیں

نئی دہلی 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ نے آج 7 فبروری کو مقرر اسمبلی انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ ایک درخواست پیش کرتے ہوئے شکایت کی گئی تھی کہ نامزدگی کی آخری تاریخ تک بھی اُن افراد کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے جنھیں انتخابات میں مقابلہ کرنے سے منع کردیا گیا ہے۔ جسٹس ویبھو باھکرو نے کہاکہ یہ درخواست قبول نہیں کی جاسکتی کیونکہ تواریخ کا اعلان الیکشن کمیشن نے بروقت کردیا ہے۔ درخواست کی سماعت کے دوران جو راشٹر نرمان پارٹی نے داخل کی تھی اور عدالت سے گزارش کی تھی کہ قواعد و ضوابط پر مناسب انداز میں عمل آوری کرتے ہوئے انتخابات منعقد کئے جائیں۔

TOPPOPULARRECENT